تصاویر

Login

Online Users

None



ہیلری کلنٹن کی پاک،افغان،بھارت اور ترک وزرائے خارجہ سے ملاقات PDF Print E-mail
Thursday, 19 November 2009 12:12
کابل:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے پاکستان، بھارت، افغانستان اور ترک وزرائے خارجہ سے ملاقات کی جس ملاقات میں خطے کے مسائل کے حل پر بات چیت کی گئی۔ یہ ملاقات افغان صدر حامد کرزئی کی تقریب حلف برداری کے بعد کابل کے دفتر خارجہ میں ہوئی۔افغان صدر حامد کرزئی کی حلف برداری تقریب عالمی سیاسی رہنماﺅں کی باہمی ملاقاتوں کا ذریعہ بن گئی۔ ہیلری کلنٹن ترک وزیر خارجہ احمد اوغلو کے ساتھ اجلاس میں شرکت کےلئے پہنچیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے باضابطہ اجلاس سے پہلے امریکی ہم منصب سے غیر رسمی بات چیت کی۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.