تصاویر

Login

Online Users

None



Welcome, Guest
Please Login or Register.    Lost Password?

کتاب کا نوحہ
(1 viewing) (1) Guest
کسی دور میں کتاب کو تنہائی کا بہترین ساتھی قرار دیا جاتا تھا، دانشوروں کا قول تھا جس کی دوست کتاب ہے اسے کسی دوسرے دوست کی ضرورت نہیں ہوتی، لیکن جدید دور میں کتب بینی کا شوق سکڑ کر رہ گیا ہے گزشتہ سالوں میں بہت کم معیاری معلوماتی اور تحقیقی کتب منظر عام پر آئی ہیں۔ اس صورتحال کو تبدیل کرنے کیلئے عالمی برادری، مختلف حکومتوں، دانشوروں اور اشاعتی اداروں کو کس نوعیت کے اقدامات بروئے کار لانے کی ضرورت ہے؟ بحث میں شمولیت کی کوئی شرط نہیں، تاہم مضامین کا معیاری ہونا ضروری ہے۔
Go to bottom Page: 1
Threads in Forum : کتاب کا نوحہ
Replies   Topics Last Post
0Replies
Posted 2 Months ago by maqsood_hasni Views: 225
Last Post by maqsood_hasni
2 Months ago
3Replies
Posted 1 Year ago by hamidbaaqri Views: 2290
Last Post by Nosherwan
10 Months, 2 Weeks ago
Go to top Page: 1