تصاویر

Login

Online Users

None



کافی ہاوٴسزکے کاروبارمیں ترقی PDF Print E-mail
Saturday, 14 November 2009 03:24

 

لندن : دنیا بھر کی طرح برطانوی کاروباری اداروں کو بھی ان دنوں اقتصادی بحران کا سامنا ہے تاہم کافی ہاوٴس ایک ایسا کاروبار ہے جو دن دگنی رات چوگنی ترقی کررہا ہے۔ رواں برس برطانیہ کے چوٹی کے چھ کافی ہاوٴسز کے آوٴٹ لٹس کی تعداد دگنی ہوگئی ہے۔ سٹار بک نامی کافی ہاوٴس کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا کہ ماضی کی نسبت کافی ہاوٴس میں آنے والے گاہکوں کی تعداد میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ ایک کافی ہاوٴس کے مالک پیٹر کلارک نے بتایا کہ اس نے نو ماہ پہلے کافی شاپ کھولی، زبردست اقتصادی بحران کے باوجود یہ ایک کامیاب تجربہ رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عوام ابھی تک کافی پینے کے خواہش مند ہیں اور اس کی طلب بھی موجود ہے۔ پیٹر کلارک نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ اقتصادی بحران بعض کے لیے اچھا ثابت ہورہا ہے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.