تصاویر

Login

Online Users

None



خاتون پائلٹ کا فضائی کرتب کا شاندار مظاہرہ PDF Print E-mail
Friday, 13 November 2009 17:46
لندن : برطانوی رائل ایئر فورس کی خاتون پائلٹ نے فضائی کرتب کا شاندار مظاہرہ کر کے اس فیلڈ میں مردوں کی اجارہ داری ختم کر دی۔ 31 سالہ کرسٹی مورے جنہیں حال ہی میں رائل ایئر فورس کی فضائی کرتب کا مظاہرہ کرنے والی ٹیم ریڈ ایئرو میں شامل کیا گیا ہے اور وہ 2012ءتک اس ٹیم میں شامل رہیں گی۔ کرسٹی مورے پہلے جیٹ فائٹر پاگلٹ ہیں جنہیں ریڈ ائیروٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کرسٹی مورے نے کہا کہ رائل ایئر فورس کی ریڈ ایئرو ٹیم میں شمولیت ایک خاتون ہونے کے ناطے ان کیلئے ایک اعزاز کی بات ہے۔ کرسٹی مورے کو 40 سے زائد خواتین پائلٹ میں سے منتخب کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کا کریڈٹ ان کے والد رابی سیٹورٹ کو جاتا ہے جنہوں نے اس سلسلے میں انکی رہنمائی کی۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.