تصاویر

Login

Online Users

None



برطانیہ
خاتون کا قتل، گرفتار 6 افراد کی ضمانت
Friday, 20 November 2009 05:20

لندن : ایک عورت کے قتل کے سلسلے میں گرفتار چھ مردوں کی ضمانت عمل میں آگئی ہے۔ عورت کا ایک ہاتھ کاٹ لیا گیا تھا اور اسے سڑک پر مرنے کیلئے چھوڑ دیا گیا تھا۔ دو بچوں کی ماں گیتا اولکھ کو راہ گیروں نے گرین فورڈ نارتھ ویسٹ لندن میں شدید زخمی

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
القاعدہ کی خفیہ زبان کو ڈی کوڈ کرنیکا دعویٰ
Thursday, 19 November 2009 21:01
لند ن : برطانیہ کے خفیہ اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ القاعدہ رہنما وں کے رابطے کی خفیہ زبان کو ڈی کوڈ کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ برطانیہ کے خفیہ اداروں نے انکشاف کیا ہے القاعدہ کے اسیر رہنما جیل میں قید کے دوران باہمی رابطے
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
کلسٹر بموں کے استعمال پرپابندی کا بل پارلیمنٹ میں
Wednesday, 18 November 2009 19:26
لندن : کلسٹر بموں کے استعمال پر پابندی سے متعلق بل منظوری کے لئے پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان بدھ کو نئے پارلیمانی سیشن کے افتتاح کے موقع پر ملکہ کی تقریر میں کیا گیا۔ یہ
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
شہزادہ ولیم کا گرل فرینڈ سے شادی کا فیصلہ
Wednesday, 18 November 2009 17:09
لاس اینجلس : برطانوی شہزادہ ولیم نے کہا ہے کہ وہ اپنی گرل فرینڈ کیٹ مڈ لٹن سے 2012ءمیں شادی کرلیں گے۔ برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے درمیان گزشتہ آٹھ سال سے دوستی ہے اور آخرکار ان دونوں نے شادی کا فیصلہ کرلیا
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
پاکستان کے استحکام کیلئے تعاون جاری رہیگا،ملکہ الزبتھ
Thursday, 19 November 2009 04:00
لندن: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان میں سیکیوریٹی استحکام اور خوشحالی کےلئے تعاون جاری رکھے گا۔ یہ بات برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم نے برطانوی دارالامرا میں سالانہ خطاب کے دوران کہی۔ ملکہ برطانیہ نے اپنے خطاب میں
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
سڑک پاکستانی نژاد سابق میئرکے نام سے منسوب
Wednesday, 18 November 2009 18:21
لندن : برطانیہ کے مرکزی شہر رگبی میں نئے کالج کو جانے والی سڑک کا نام پاکستانی نژاد سابق میئر جیمز شیرا کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ اس نام کی تجویز رگبی سٹی کونسل نے دی تھی۔ اس نئے کالج جس کا نام واروک شائر رکھا گیا
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
بیوی کوخودکشی پرمجبور کرنیوالے پرمقدمہ قتل کی تجویز
Wednesday, 18 November 2009 05:12

لندن : بیوی کو خودکشی پر مجبور کرنے والے متشدد مردوں کے خلاف قتل کا الزام عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ قانون میں ترمیم کی تجویز کے تحت بیوی کو خودکشی پر مجبور کرنے والے شوہروں کو خودکشی کا ذمہ دار ٹھہرا کر ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
مزید خبریں...
«StartPrev12345678910NextEnd»

Page 1 of 68