تصاویر

Login

Online Users

None



سہیل عباس نے تربیتی کیمپ جوائن کر لیا PDF Print E-mail
User Rating: / 0
PoorBest 
Thursday, 19 November 2009 19:35
لاہور: پاکستانی ہاکی ٹیم کے پنالٹی کارنز اسپیشلسٹ سہیل عباس نے تربیتی کیمپ جوائن کر لیا۔ سہیل عباس کا کہنا ہے کہ چیمپیئنز چیلنج میں کامیابی کے لئے دفاع کو مضبوط بنا کر جارحانہ ہاکی کھیلنا ہو گی۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور  میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سہیل عباس نے کہا کہ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راوٴنڈ میں کامیابی کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے۔ انہوں نے چیمپیئنز چیلنج ٹورنامنٹ کو ٹف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں کامیابی کی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی اور فتح کے لئے محنت درکا ہے کیونکہ اس ایونٹ میں کوالیفائنگ راوٴنڈ سے بہتر ٹیمیں مد مقابل ہیں۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.