تصاویر

Login

Online Users




ڈوپ ٹیسٹ مثبت:راشد رمزی سے گولڈ میڈل واپس PDF Print E-mail
User Rating: / 0
PoorBest 
Thursday, 19 November 2009 11:53
بیجنگ : آئی او سی نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بیجنگ اولمپک کے فاتح ایتھلیٹ بحرین کے راشد رمزی سے گولڈ میڈل واپس لے لیا۔بحرین کے راشد رمزی کا بیجنگ اولمپک کے دوران ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا تھا جو مثبت آیا۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے اپریل میں رمزی کے خون کے نمونے کو دوبارہ جانچ کے لئے بھیجا جس میں بھی قوت بخش ادویات کے شواہد پائے گئے۔ آئی او سی کے زرائع کے مطابق راشد رمزی کو فوری طور پر ان کے میڈل سے محروم کردیا گیا ہے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ فیصلہ نافذ ہونے کے بعد پندرہ سو میٹر ریس میں دوسری ، تیسری اور چوتھی پوزیشن حاصل کرنے والے ایتھلیٹس کو پروموٹ کرکے گولڈ، سلور اور براونز میڈل دیئے جائیں گے۔ بیجنگ اولمپک میں روڈ ریس کے سلور میڈلسٹ اٹلی کے ڈیوڈ روبلن ،سائکلیسٹ جرمنی کے اسٹیفن شوماکر سمیت اب تک چھ ایتھلیٹس کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آچکا ہے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.