تصاویر

Login

Online Users

None



نیوزی لینڈ انویٹشن الیون 234 رنز پرآئوٹ PDF Print E-mail
User Rating: / 1
PoorBest 
Wednesday, 18 November 2009 08:02
یلنگٹن:پاکستان نے نیوزی لینڈ انویٹشن الیون کے خلاف تین روزہ میچ کے پہلے دن کھیل اختتام تک ایک وکٹ کے نقصان پر 14 رنز بنائے ہیں ، اس سے قبل میزبان ٹیم 234 رنز بناکر آوٹ ہوگئی ۔ کوئنز ٹائون میں جاری میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان گرانٹ ایلیوٹ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔پاکستان نے اس میچ میں نائب کپتان کامران ،اکمل ،شعیب ملک ،محمد عامر ،اور عمر گل کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ،،اپنی پہلی اننگز میں انیویٹشن الیون234 رنز بناکر آوٹ ہوگئی ریس ینگ نے 75 اسکور رنز بنا کر نمایاں رہے ۔پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر عبدالروف نے چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، محمد آصف ،یاسر عرفات اور دانش کنیریا نے دو دو وکٹ لیں۔جواب میں پاکستان نے کھیل کے اختتام تک ایک وکٹ کے نقصان پر 14 رنز بنائے ، عمران فرحت 10 اور فواد عالم بغیر کوئی رن بنائے کریز پر موجود ہیں ۔دوسری جانب نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لئے امپائر ریفرل سسٹم کی منظوری دے دی۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.