|
Wednesday, 18 November 2009 02:00 |
|
وینکوور : وینکوور جہاں 2010ءکی موسم سرما کی اولمپکس گیمز شروع ہو رہی ہیں اس حوالے سے جمعرات کو روٹس کینیڈا نے متعدد رپورٹروں، وی آئی پی شخصیات کو ٹورانٹو فلیگ شپ سٹورز پر فیشن شو وغیرہ پر مدعو کیا ۔ اس وقت بتایا گیا کہ نہ ہی روٹس اور نہ ہی اس کے پارٹنر ماسٹر کارڈ نے سپورٹس آرگنائزیشنز کے لئے کوئی فنڈز جمع کئے ہیں۔ اس موقع پر کیوسٹینٹن نے بتایا کہ کینیڈا اس موقع پر دنیا بھر کا استقبال کرنے کی بھرپور تیاریاں کر رہا ہے۔
|