تصاویر

Login

Online Users

None



اداکار آرنلڈ شوازنیگرکی فلموں میں واپسی PDF Print E-mail
User Rating: / 0
PoorBest 
Friday, 20 November 2009 16:17
کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر اور ہالی وڈ کے اداکار آرنلڈ شوازنیگر نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کرلیا، ایکشن ہیرو پھر سے فلموں میں د کھائی د یں گے۔ ایک بیان میں شوازنیگر نے کہا کہ میں نے خود پر کبھی سیاست دان کا لیبل نہیں لگایا، لہذامیں مزید اس کا حصہ نہیں بنوں گا۔ آرنلڈ نے دوہزار تین کے بعد سے فلموں میں سوائے کیمیوکے کوئی رول ادا نہیں کئے تاہم اب وہ دا ایکس پینڈی بلز نامی فلم میں مکمل کردار میں دکھائی دیں گے جسے سلویسٹر اسٹالون ڈائریکٹ کریں گے۔ فلم میں آرنلڈ کے علاوہ اسٹالون، جیسن اسٹیتھم، بورس ولز اور ٹیری کریوز بھی کام کریں گے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.