تصاویر

Login

Online Users

None



بلیک لی کا فٹ بالرلیمپرڈ کے ساتھ دوستی کا اعتراف PDF Print E-mail
User Rating: / 0
PoorBest 
Thursday, 19 November 2009 18:01
لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی ” ون شو “ کی میزبان ” کرسٹائن بلیک لی “ نے مشہور فٹ بال چیمپئن فرینک لیمپرڈ کے ساتھ گہری دوستی کا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے اس بات کا اعتراف ایک شو کے دوران کیا۔ کرسٹائن بلیک لی اور فرینک لیمپرڈ میں ملاقات کا سلسلہ جاری ہے‘ دونوں بہت سے مقامات پر اکٹھے دکھائی دیئے ہیں۔ دونوں میں نزدیکیاں بڑھ رہی ہیں اور اس بات کا امکان ہے کہ ان کی یہ گہری دوستی کسی رشتے میں تبدیل ہو جائے گی۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.