|
Friday, 03 September 2010 06:16 |
ممبئی با لی ووڈ کنگ شا ہ رخ خان کو ان دنو ں ایک عجیب صو رتِ حا ل کا سا منا ہے ۔کیو نکہ با لی ووڈ میں کو ئی بھی نام ور ہدا یتکا ر ان کے ساتھ کا م کرنے کے لیے تیا ر نہیں ہے ۔ شا ہ رخ خا ن جو اوم شا نتی اوم کے بعد Ra One کی تیا ریوں میں مصر وف ہیں اب چھوٹے بجٹ کی ایک روما نو ی فلم بنا نا چاہتے ہیں۔ لیکن کو ئی ڈائریکڑان کے ساتھ چھو ٹے بجٹ کی فلم کر نے کے لیے تیار نہیں ہے ۔شا ہ رخ خا ن کا کہنا کہ انہوں نے چھوٹے بجٹ کی فلم بنا نے کے لیے امیتا ز علی ،انو راگ باسو ،انو راگ کشپ اور وشا ل بھر دواج سے بات کی ہے ۔لیکن کسی نے بھی مثبت ردِعمل کا اظہا ر نہیں کیا۔ جس کی وجہ سے شاہ رخ خان بہت پریشان ہیں ۔
|
|
|
Friday, 03 September 2010 02:41 |
ممبئی سابق مس یونیورس اور بالی ووڈ بیوٹی کوئن نے بالاخر شادی کا اعلان کردیاہے۔گزشتہ روز ایک تقریب میں انہوں نے اس بات کا اعلان کیا کہ وہ بہت جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہی ہیں۔تاہم انہوں نے اپنے ہونے والے شریک حیات کا نام نہیںبتایا ۔34سالہ سشمیتا سین کا کہنا تھا کہ عام طور پر یہ تصور پایاجاتاہے کہ لڑکیوں کو 23سے 24سال کی عمر میں اپنا گھر بسالینا چاہیے مگر وہ ایسا نہیں سمجھتی، تاہم اب انہیں ایسا لگتا ہے کہ ان کی زندگی میں ایسا وقت آگیا ہے کہ انہیں اپنا گھر بسالینا چاہیے۔ان کے جیون ساتھی کو کیسا ہونا چاہیے کے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہو ں نے کہا انہیں سادہ زندگی گزارنے والے مرد
|
|
تفصیل...
|
|
|
Thursday, 02 September 2010 06:22 |
گووا بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کے خلاف گووا میں سرعام سگریٹ پینے پرشکایت درج کردی گئی۔ اجے دیوگن ان دنوں اپنی فلم گول مال تھری کی شوٹنگ کے سلسلے میں گووا میں ہیں۔ جہاں فلم کی شوٹنگ کے دوران وہ پبلک پلیس پر سگریٹ پیتے ہوئے پکڑے گئے اور ان کے خلاف نیشنل آرگنائزیشن آف ٹوباکو نے شکایت درج کروادی۔ معلوم ہوا ہے کہ اجے کو محکمہ صحت کی جانب سے نوٹس بھی جاری کردیا گیا۔ اس سے پہلے بھی اجے دیوگن رواں سال جنوری میں چندریگر میں بھی تمباکو نوشی کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔
|
|
Wednesday, 01 September 2010 04:12 |
ممبئی اداکاراؤں کے درمیان اختلافات صرف لالی وڈ کا حصہ نہیں بلکہ بالی وڈ کی مشہور اداکارائیں بھی اس دوڈ میں پیچھے نہیں تاہم اب کترینہ کیف اور پریانکا چوپڑا اپنے تمام اختلافات بھلا کر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گی ۔دونوں اداکارائیں کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کی باون ویں سالگرہ کے موقع پر مشہور بھارتی رقاص گنیش ہیگڑے کی البم میں ایک ساتھ کام کرتی دکھائی دیں گی۔ اس سے قبل دونوں اداکاراؤں نے ایک ساتھ کام کرنے سے منع کر دیا تھا ۔لیکن مائیکل جیکسن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے بننے والی اس البم کا حص بننے پر دونوں کو فخر ہے
|
|
Wednesday, 01 September 2010 00:23 |
نیویارک اقوام متحدہ کی گڈول ایمبسیڈر اور معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے پاکستان میں سیلاب متاثرہ افراد کے لیے امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا پانچواں حصہ رقبہ زیرآب ہے اورسیلاب ایک انسانی بحران نہیں بلکہ معاشی اور سماجی تباہی ہے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیلاب متاثرہ افراد کے لیے اقوام متحدہ کام
|
|
تفصیل...
|
|
|
Tuesday, 31 August 2010 02:02 |
ممبئی بالی ووڈ کی اداکارہ ملکہ شراوت ہالی ووڈ کی اداکارہ شیرن اسٹون کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ملکہ شراوت خود کو ایک انٹر نیشنل ایکٹریس بنانے کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔وہ کوئی بھی ایسا موقع ضائع نہیں کرتیں جب انھیں کسی ہالی ووڈ سیلیبیریٹی کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے۔گزشتہ دنوں انھوں نے سلمی ہائیک کے ساتھ کام کرنے کے لئے معاہدہ کیا تھا اور اب وہ شیرن اسٹون کے ساتھ ایک فنکشن میں کافی دیر تک معاملات طے کرتی دکھائی دیں۔ اطلاع ہے کہ شیرن اسٹون، شراوت کو اپنی فلم میں لینے کے لئے کافی دلچسپی ظاہر کررہی ہیں۔
|
|
Monday, 30 August 2010 01:59 |
|
برلن جرمنی میں مائیکل جیکسن کے مداحوں نے بارش میں پاپ اسٹار کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے دیر تک ان کے گانوں پر رقص کیا ۔برلن میں آنجہانی پاپ اسٹار کی باون ویں سالگرہ پر مائیکل کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ان کے مداح بڑی تعداد میں جمع ہوئے۔مداحوں نے مائیکل جیکسن کے کنسرٹس میں استعمال کئے جانے والے لباس اور مختلف اسٹائلز کی چیزیں پہن رکھی تھیں۔ تقریب کے دوران تیز بارش شروع ہونے کے باجود پاپ اسٹار کے مداحوں نے انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے مائیکل کے گانوں پر دیر تک رقص کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔
|
|
Sunday, 29 August 2010 07:27 |
لاس اینجلس ہالی ووڈ کی بلا ک بسٹر فلم 'اوتار' کے ہدایت کار جیمز کیمرون نے اعلا ن کیا ہے کہ 'اوتار' کے سیکوئل ایک یا دو سال کے فرق سے ریلیز ہوں گے،جب کہ پہلا سیکوئل چار سال بعد یعنی2014 میں ریلیز کیا جائے گا۔جیمز کیمر ون کا
|
|
تفصیل...
|
|
|
Sunday, 29 August 2010 06:00 |
لاس ویگاس ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پیرس ہلٹن کوکین رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لی گئی ۔امریکا میں ایک مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو دینے کے ایک گھنٹے بعد ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پیرس ہلٹن سے نشہ آور مواد برآمد ہونے پر
|
|
تفصیل...
|
|
|
Saturday, 28 August 2010 02:01 |
دبئی بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف نے برانڈ سفیر کے طور پر نجی ایئر لائن سے معاہدہ کرلیا۔ بھارتی فلموں کی بیوٹی کوئن کترینہ کیف آج کل نجی ایئر لائن کے اشتہارات کے سلسلے میں بڑے ہوٹلوں کے چکر کاٹتے نظر آتی ہیں۔ آنے والے اشتہار میں وہ ایئر لائن کے مسافروں کو نچاتے اور ناچتے ہوئے نظر آئیں گی۔اشتہار کیلئے کوریوگرافی کی ذمہ داریاں بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور کوریو گرافر فرح خان کو سونپی گئی ہیں۔
|
|
|
Friday, 03 September 2010 00:37 |
لاس اینجلس ہالی ووڈاو گلوکارہ و اداکارہ ریحانہ کامومی مجسمہ لندن کے مادام تسائو میوزیم کی زینت بنے گا۔ ریحانہ کو ہالی ووڈ کی گلیمرس گلوکارہ کہا جاتا ہے ان کی اسی شہرت کو دیکھتے ہوئے مادام تسائو میوزیم کے گلیمرروم میں ان کا مجمسہ رکھا جائے گا۔ ریحانہ اپنا مومی مجسمہ بننے پر بے حد خوش ہیں ان کا کہنا ہے کہ یہ ان کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے کہ ان کو ہالی ووڈ کی نامور شخصیات میں شامل کر لیا گیاہے۔اس سے پہلے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے اداکاروں کا مومی مجسمہ لندن کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن چکے ہیں جن میں شاہ رخ ،ایشوریہ رائے کا نام بھی شامل ہے، ریحانہ نے کہا ان کیلئے یہ کسی اعزاز
|
|
تفصیل...
|
|
|
Thursday, 02 September 2010 00:26 |
ممبئی بالی ووڈاداکار آسین نے اپنی محسن اداکارہ سری دیوی کی فلم میں کام کرنے سے انکار دیا ۔ بالی ووڈمیں مشہور اداکارہ آسین اور سری دیوی کا دوستانہ اب ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے ۔ ہوا کچھ یوں کہ سری دیوی اور بونی کپور نے آسین کو اپنی فلم میں کام کرنے کی آفر کی۔لیکن آسین نے فلمی مصروفیت کی بنا پر انکار کردیا جس سے سری دیوی کو کافی چونکا دیا ہے۔ سری دیوی کو امید نہیں تھی کہ آسین ان دنوں کو بھول جائے گی جب انھوں نے فلم انڈسٹری میں کیریئر کے آغاز میں آسین کی مدد کی تھی۔آسین آج کل کئی پروجیکٹ پر کام کررہی ہے جس وجہ سے انہوں نے سری دیوی کو انکار کردیا
|
|
تفصیل...
|
|
|
Wednesday, 01 September 2010 03:17 |
ممبئی زندگی کی دوڑ میں وہی کامیاب ہوتا ہے جو وقت کی قدر رکرے اور وقت کو مناسب استعمال کرے اسے فضول ضائع نہ کرے ، شاہد یہی بات کرینہ کپور کو سمجھ آگئی کہ کامیاب وہی ہوتا ہے جو وقت کی قدر کریے کہتے ہیں جو وقت کی قدر نہیں کرتا وقت بھی اس کی قدر نہیںکرتا اسلئے بھارتی معروف اداکارہ کرینہ کپور نمبر ون کی دوڑ میں شامل ہونے کے لئے بیس گھنٹے کام اور صرف چار گھنٹے آرام کرتی ہیں۔ کرینہ کپور اتنی مصروفیت کے بعد بھی بہت خوش ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس وقت ان کے لیئے ان کا کیریئر بہت اہمیت رکھتا اوروہ بہت کچھ حاصل کرنا چاہتی ہیں، اسی لئے بہت سارے پروجیکٹس پر کام کر رہی ہیں اور اس
|
|
تفصیل...
|
|
|
Tuesday, 31 August 2010 02:46 |
ممبئی بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو اگرچہ بھارتی فلم انڈسٹری سے وابستہ ہوئے چھ سال گزر چکے ہیں لیکن وہ اب تک بھارتی شہریت حاصل نہیں کرسکیں۔ کترینہ کیف نے چودہ برس کی عمر میں لندن میں ماڈلنگ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا جس کے بعد انھیں دو ہزار تین میں بالی ووڈ سے فلم کی آفر ہوئی ، تب سے اب تک وہ کئی فلمیں کرنے کے بعد سپر اسٹار بن چکی ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر وہ اب تک بھارت میںایمپلائمنٹ ویزا پر قیام پزیر ہیں۔
|
|
Tuesday, 31 August 2010 00:30 |
لندن برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کی تیرہویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ شہزادی پیکر ڈیانا کی زندگی خوشیوں اور غم کا ملاپ تھی۔وہ مسکرائی تو ہزاروں چہرے کھل اٹھے۔ وہ روئی تو آنسووں کا سیلاب رواں ہوگیا۔کون جانتا تھا کہ انیس سو اکسٹھ میں برطانیہ کے قدامت پسند نظام میں پیدا ہونے والی ڈیانا فرانسس اسپینسر دنیا کی معروف اور مقبول ترین شخصیت بن جائے گی۔ ڈیانا کی شہرت کا سورج برطانوی شہزادہ چارلس سے منگنی کے بعد طلوع ہوا۔ وہ جہاں گئی کیمرے نے اس کا تعاقب کیا۔ اس کی ہر مسکراہٹ، ہر ادا نے لوگوں کو مسحور کیا۔ پریوں کی شہزادی کی داستان بھی پری جیسی ہی تھی۔ منگنی اور شادی سے
|
|
تفصیل...
|
|
|
Monday, 30 August 2010 00:13 |
نئی دہلی بالی وڈ کے سپراسٹارسلمان خان اپنی نئی ایکشن فلم دبنگ کی پروموشن کے لیے فلم کی ہیروئن سوناکشی سنہا کے ہم راہ نئی دہلی پہنچ گئے ۔ سلمان خان ،ارباز خان اورسوناکشی سنہا نے دہلی میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ فلم دبنگ اپنے نام کی طرح دبنگ ثابت ہوگی۔ ایکشن اورتھرلرسے بھرپور فلم کی کہانی اترپردیش اوربہار میں لاقانونیت اور پولیس کی کرپشن کے گرد گھومتی ہے ۔جسے پروڈیوس کیا ہے اربازخان ، ملائکہ اروڑہ خان اور دھیون مہتا نے جبکہ ہدایتکارابھیسنو سنگھ کاشیاپ ہیں۔فلم میں مرکزی کردار سلمان خان نے اداکیا ہے جبکہ ان کے مدمقابل ماضی کے مشہوراداکارشتروگھن سنہا کی بیٹی
|
|
تفصیل...
|
|
|
Sunday, 29 August 2010 07:08 |
روم روم فلم فیسٹیول کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس Keira Nightley کی فلم ''لاسٹ نائٹ'' کی نمائش سے فلم فیسٹیول کا آغاز کیا جائے گا۔اس فلم میں ''Clash of the Titans '' میں کام کرنے والے اداکار Sam Worthington بھی
|
|
تفصیل...
|
|
|
Saturday, 28 August 2010 06:12 |
لاس اینجلس ہالی ووڈاداکار لیونارڈو ڈی کیپریو پر حملہ کرنے والی خاتون کوکورٹ میں جوابدہی کے لئے پانچ سال بعدطلب کرلیا گیا۔ یہ دوہزار پانچ کی بات ہے جب اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو ر پر تقریب کے دوران ایک خاتون نے کانچ کا گلاس دے مارا۔ جس سے لیونارڈو کے چہرے اور کان پر چوٹ آئی۔ لیکن اب پانچ سال بعد حملہ آور خاتون اریتھا ولسن کو کورٹ میں طلب کر لیا گیا کہ آخر انھوں نے ایسا کیوں کیا۔ سماعت کے دوران لیونارڈو ڈی کیپریو نہ آسکے تھے۔ جس کے بعد اریتھا کے لئے ساٹھ دنوں کے دوران ٹرائل کا حکم دے دیا گیا۔
|
|
Saturday, 28 August 2010 01:52 |
لندن امریکا کی مشہور پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کا مجسمہ بھی لندن کے مادام تسا میوزیم کی زینت بن گیا ہے۔ یہی نہیں بلکہ نیویارک ، واشنگٹن، برلن اور دنیا بھر میں 10مقامات پر قائم مادام تسا کے تمام عجائب گھروں میں بیک وقت 24سالہ پاپ گلوکارہ کا مجسمہ نصب کیا گیا ہے ۔ایک برطانوی اخبار کے مطابق لیڈی گاگا کے ان مجسموں کی تیاری پر 15لاکھ ڈالر لاگت آئی۔مادام تسا میوزیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میوزیم کی تاریخ کا یہ سب سے شاندار پروجیکٹ ہے ۔ لیڈی گاگا کے مداح اس بات کے شدت سے منتظر تھے کہ ان کی پسندیدہ پاپ گلوکارہ کے مجسمے کو کب مادام تسا میوزیم کی زینت بنایا جائے گا اور بالاآخر ان کی خواہش
|
|
تفصیل...
|
|
|
|
Thursday, 02 September 2010 07:00 |
لاس اینجلس اکیاون سالہ امریکی پاپ گلوکارہ،اداکارہ اور بزنس وومین میڈونا نےW.E.نامی فلم کے ساتھ ہدایتکاری کے میدان میں قدم رکھنے کا اعلان تو کردیا تاہم اب فلم کی پروڈکشن پر آنے والے زائد اخراجات سے نبرد آزما ہیں۔جولائی سے اپنی فلم W.E.کی شوٹنگ لندن میں شروع کرنے والی ہدایتکارہ میڈونا فلم پر سرمایہ بھی خود ہی لگا رہی ہیں اسی لیے پروڈکشن کے اخراجات کم رکھنے کے لیے وہ فلم کے سیٹس پر اپنے گھر کا فرنیچر استعمال کررہی ہیں۔
|
|
Wednesday, 01 September 2010 14:30 |
بالی ووڈاداکار سلمان خان کی جانب سے پیسوں کی ادائیگی نہ ہونے پر پروڈیوسرز کونوٹس موصول ہوئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان آج کل جہاں فلموں کے بارے میں سنجیدگی سے کام کرنے کا سوچ رہے ہیں وہیں وہ اپنی
|
|
تفصیل...
|
|
|
Wednesday, 01 September 2010 01:08 |
ممبئی بالی ووڈکنگ خان شاہ رخ خان نے انڈین پریمیئر لیگ کے چیئرمین للیت مودی پر بننے والی فلم میں للیت کا کردارا دا کرنے سے انکار کردیا۔للیت مودی کے آئی پی ایل اسکینڈل کے بعد بالی ووڈ میں کمشنر کے نام سے فلم
|
|
تفصیل...
|
|
|
Tuesday, 31 August 2010 02:33 |
ممبئی بالی ووڈ کے سینئر اداکاروں سنجے دت اور جیا پرادا کی جانب سے فلم ناک آؤٹ کی تشہری مہم کے دوران افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ ممبئی میں منعقدہ اس افطار ڈنر میں فلم کے ڈائریکٹر مانی شنکر ،اداکار سنجے دت، سینئر ادا کار اور رکن پارلیمنٹ جیا پرادا کے علاوہ دیگر لوگوں نے شرکت کی۔ مانی شنکرنے ڈنر میں شریک لوگوں کو بتایاکہ سیاسی نظام میں بدعنوانی کے متعلق اس فلم میں عرفان خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ افطار ڈنر کے موقع پر جیا پرادانے کہاکہ وہ اللہ تعالی سے دعاکرتی ہیں کہ رامپور سمیت بھارت میں تمام مذاہب کے لوگ امن آشتی کے ساتھ رہیں اور بھائی چارے اور پیار ومحبت کی فضا ہمیشہ برقرار رہے۔
|
|
Monday, 30 August 2010 06:01 |
سڈنی فرانسیسی اسکائی اسکریپر جسے عرف عام میں اسپائڈر مین کہا جاتا ہے۔ ستاون منزلہ بلڈنگ سے چھلانگ لگانے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔ایلن رابرٹ دنیا کی بلند ترین اور مشہور عمارتوں سے بغیر کسی سہارے کے چھلانگ لگانے کے لئیے مشہور ہے۔جسے گزشتہ دنوں سڈنی کی ستاون منزلہ لومیری بلڈنگ سے چھلانگ لگاتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ اس منظر کے نظارے کے لئے درجنوں افراد بلڈنگ کے نیچے موجود تھے،ایلن رابرٹ پر گزشتہ دنوں سڈنی کی اکتالیس منزلہ رائل بینک آف اسکاٹ لینڈ بلڈنگ سے چھلانگ لگانے کے جرم میں سات سو پچاس آسٹریلین ڈالرز کا جرمانہ کیا گیا تھا۔اسپائڈرمین کو ماضی میں کئی
|
|
تفصیل...
|
|
|
Sunday, 29 August 2010 08:21 |
|
ٹورانٹو: کینیڈین ایکٹر اور کامیڈین مارٹن شارٹ کی بیوی اداکارہ نینسی ڈولمین وفات پاگئی۔ ڈولیمن کی عمر58 سال تھی۔ شارٹ کے منیجر مارک گرویٹز کے اس کی تصدیق کر دی ہے مگر موت کی وجہ انہوں نے نہیں بتائی۔ایک ویب سائٹ کے
|
|
تفصیل...
|
|
|
Sunday, 29 August 2010 07:03 |
ممبئی بھارتی فلم انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ 2011ء میں ہونے والے کرکٹ کے عالمی کپ کے جنوبی ایشیا میں انعقاد سے خطے میں کرکٹ کو ترقی ملے گی ، بھارتی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں کامیابی
|
|
تفصیل...
|
|
|
Saturday, 28 August 2010 02:27 |
|
لاس اینجلس اکیاون سالہ امریکی پاپ گلوکارہ،اداکارہ اور بزنس وومین میڈونا کی مصروف زندگی سے تو دنیا بھر کے لوگ واقف ہونگے تاہم ان کی یہ مصروف زندگی انہیں مداحوں اور دوستوں کے ساتھ ان کے بچوں کے لیے بھی خاص وقت نکالنے کا موقع نہیں دیتی ہے۔حال ہی میں منظر عام پر آنے والی خبر میں میڈونا کی ذاتی زندگی کے بارے میں ایک دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے ۔جس کے مطابق میڈونا سے ملاقات کے لیے ان کے چاروں بچوں کو بھی اپوئنمنٹ درکار ہوتی ہے۔کئی ملین ڈالر کی جاگیر کے ساتھ ماں کا فریضہ بخوبی نبھانے کے حوالے سے مشہور میڈونا کے روزانہ کے معمول میں اپنے ہر بچے کے لیے صرف 15منٹ کا
|
|
تفصیل...
|
|
|
Friday, 27 August 2010 16:38 |
لاہور : اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر نے عیدالفطر پر بھارتی فلموں کی نمائش کی کوشش کی تو فلم انڈسٹری سراپا احتجاج بن جائے گی۔لاہور میں فلم فیڈریشن آف پاکستان کی چیئر پرسن ہدایتکارہ سنگیتا
|
|
تفصیل...
|
|
|
|
|
|
|
|
Page 1 of 174 |