تصاویر

Login

Online Users

None



گردے کی پتھری میں بچوں کی علامات بڑوں جیسی نہیں ہوتیں PDF Print E-mail
سائنس و ایجادات
Monday, 16 November 2009 12:01
نیویارک : جدید طبی تحقیق کے مطابق گردے کی پتھری میں مبتلا ہونے والے بچوں کی علامات بڑوں جیسی نہیں ہوتیں۔ گردے کی پتھری میں مبتلا ہونے والے بچوں میں گردے کا درد اور پیشاب میں خون آنے کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں تاہم ان کو پیٹ درد کی تکلیف ہوتیہے۔ تحقیق کے دوران ایسے 100 بچوں کا مطالعہ کیا گیا جو کہ گردے کی پتھری میں مبتلا تھے اور ان کی عمریں تین سے 18 سال کے درمیان تھیں۔ تجزیہ سے پتہ چلا کہ 53 فیصد مریضوں کو نہ تو گردے میں درد کی شکایت تھی اور نہ ہی ان کے پیشاب میں خون تھا تاہم ان کو پیٹ کا درد ضرور تھا جس سے واضح ہو گیا کہ گردے کی پتھری میں مبتلا اکثر بچوں میں بڑے جیسی علامات نہیں پائی جاتیں اور انہیں صرف درد شکم ہی ہوتا ہے۔ بچوں میں پیٹ درد کی علامات کے دوران گردوں کے افعال کو جانچنے کیلئے ٹیسٹ لازمی کرانے چاہئیں۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.