|
|
|
Thursday, 02 September 2010 06:08 |
نیویارک امریکی ڈاکٹروں نے ثابت کردیا کہ کچھ بھی ناممکن نہیں ۔ حال ہی میں امریکی ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دو سالہ بچے کے جسم میں مصنوئی پھیپھڑے لگا کر اسے نئی زندگی بخش دی۔ Oven Stark نامی یہ بچہ Pulmonary Artery Hypertensionنامی مرض کا شکار تھا ۔جس کے باعث مریض کے دل اور پھیپھڑوں کی حرکت اچانک بند ہوجاتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ مہلک مرض زیادہ تر بوڑھے افراد میں ہی ہوتا ہے۔ جبکہ بچوں میں اس کا تناسب نہ ہونے کے برابر ہے ۔تاہم اوون نہ صرف اس مرض میں مبتلا تھا بلکہ اس مرض کے باعث اس کے دل کی دھڑکن بھی دس مرتبہ بند ہوکر ازخود چل پڑی۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے بروقت فیصلہ
|
|
تفصیل...
|
|
|
|
|
Wednesday, 01 September 2010 05:59 |
|
واشنگٹن امریکی سرچ انجن Googleعنقریب شمسی توانا ئی سے چلنے والے ایسے فون بو تھ متعارف کر وائے گا ۔جن کے ذریعے مفت کا ل کی جا سکے گی۔لال رنگت والے ان فو ن بو تھ میں نصب سولر پینل سورج کی شعاعوں کی مدد سے اس بو تھ کا نظام چلا ئیں گے۔ان جدید نو عیت کے فون بوتھ کو کا لجوں اورعوامی مقا ما ت پر نصب کیا جائے گا ۔Google Voiceنا می ان بو تھ سے ایک فرد کو 20منٹ سے زیا دہ لمبی کا ل کرنے کی اجازت نہیں ہو گی تاکہ زیا دہ سے زیا دہ افراد اس سہو لت سے مستفید ہو سکیں۔
|
|
|
|
Sunday, 29 August 2010 04:59 |
فیئر لانسی امریکی ریاست اوہائیو کے شہر فیئر لان میں واقع سینٹر فار اپلائیڈ سائنسز کے ماہرین نے ایک حالیہ تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ دار چینی کا محلول دل کے
|
|
تفصیل...
|
|