|
Friday, 20 November 2009 01:39 |
|
اسلام آباد : امریکی سی آئی اے کے سربراہ لیون پنیٹادو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی سی آئی اے کے سربراہ لیون پنیٹا دو روزہ دورے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ لیون پنیٹا اپنے دورے کے دوران پاکستان کی اعلیٰ سیاسی اور فوجی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ پاکستانی قیادت سے ملاقات میں خطے میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
|