تصاویر

Login

Online Users

None



عید الاضحیٰ کے موقع پر 4 سرکاری چھٹیوں کا اعلان PDF Print E-mail
Thursday, 19 November 2009 12:34
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 4 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ 27 نومبر سے 30 نومبر تک 4 روز کیلئے نجی و سرکاری ادارے اور سکول بند رہیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس بات کا اعلان وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کیا۔ اعلامیے کے مطابق ملک بھر کے نجی و سرکاری ادارے 27 نومبر بروز جمعہ سے 30 نومبربروز پیر تک بند رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کو 3 چھٹیوں کرنے کااختیار ہے تاہم وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے 4 روز کیلئے تمام سرکاری ادارے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری ادارے اور سکول 31 نومبر بروز منگل کو دوبارہ کھولے جائیں گے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.