اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 04 Sep 2008 09:34:00

طالبان نے وزیراعظم پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

طالبان نے وزیراعظم پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

اردوٹائمز(نیوز) کالعدم تحریک تنظیم طالبان نے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی پر قاتلانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک طالبان کے ترجمان حاجی مسلم خان نے بتایا کہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر قاتلانہ حملہ ان کی تنظیم نے کیا ہے۔ انہوں نے دھمکی دی کہ سوات سمیت دیگر علاقوں میں طالبان کیخلاف جاری آپریشن بند نہیں کیا گیا تو اس طرح کے مزید حملے کئے جائیں گے۔







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: air purifier