دہشت گردوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی: مشیر داخلہ
دہشت گردوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی: مشیر داخلہ
اردو ٹائمز( نیوز)مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ شدت پسندوں اور انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ اس سلسلے میں دہشت گردوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ واہ کینٹ خود کش حملے میں ملوث ملزمان سے اہم شواہد ملے ہیں۔