اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 04 Jul 2008 14:24:00

اسامہ بن لادن مقبول ترین شخص بن گئے

اسامہ بن لادن مقبول ترین شخص بن گئے

اردو ٹائمز(نیوز) اسامہ بن لادن دنیا کے مقبول ترین آدمی بن گئے لیکن ان کے پیروکاروں کی تعداد صرف چند فیصد ہے۔ بیلجیم کے دہشتگردی کے موضوع پر تجزیہ نگار برگن کاکہنا ہے کہ اگرچہ اسامہ بیمار اورالقاعدہ کی قیادت کے قابل نہیں لیکن پھربھی وہ رابن ہڈ کی طرح مقبول ہیں اور اس وقت تقریبا ً100 فیصد لوگ ان سے متاثر ہیں لیکن ان میں سے صرف چند فیصد ہی اس کی تعلیمات پرعمل کرتے ہیں۔ برگن کے مطابق دنیا کے مختلف جہادی گروپوں کے رہنما القاعدہ میں تربیت کے لئے شامل ہورہے ہیں تاکہ وہ بھی اسامہ کی طرح شہرت حاصل کریں جبکہ یورپ کے مختلف جرائم پیشہ گروہ بھی اسامہ بن لادن کے نام پر جرائم کررہے ہیں


4.5 / 5 (3 Votes)






© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier