اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 04 Jul 2008 07:34:00

اسرائیل نے ایرا ن پرحملے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا: امریکہ

اسرائیل نے ایرا ن پرحملے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا: امریکہ

اردو ٹائمز(نیوز) اسرائیل میں امریکی سفیر رچرڈ جونز نے اسرائیل کی جانب سے ایران پرحملے بارے رپورٹوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی ممالک تہران کیخلاف طاقت کے استعمال کو آخری آپشن رکھنے پر متفق ہیں اسرائیلی جریدے وائی نیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ مستقبل قریب میں کسی بھی ملک کی جانب سے ان پر حملے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا انہوں نے کہا کہ ایران کیخلاف طاقت کا استعمال آخری آپشن ہے اور امریکہ اور اسرائیل اس معاملے پر ایک دوسرے کے ساتھ متفق ہیں








© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier