اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 04 Jul 2008 07:34:00

نیپال میں نایاب بنگال ٹائیگرز کی نسل معدوم

نیپال میں نایاب بنگال ٹائیگرز کی نسل معدوم

اردو ٹائمز(نیوز) نیپال میں نایاب بنگال ٹائیگرز کی نسل حیرت انگیز طور پر معدوم ہونا شروع ہوگئی ایک سروے رپورٹ کے مطابق بنگال ٹائیگرز کی آبادی 30 فیصد کم ہوگئی ہے نیپالی حکام نے اس کی بڑی وجہ غیر قانونی شکار قرار دیا ہے رپورٹ کے مطابق جنگلی حیات کی غیر قانونی تجارت کرنے والے طاقتور عالمی مافیا بنگال ٹائیگرز کا شکار کرتا ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے جنگلی حیات کے اکثر ذخائر سے بنگال ٹائیگرز کے خاتمہ کا ذمہ دار بھی یہی مافیا ہے







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications