اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Tue, 20 May 2008 11:02:00

پاکستان سے تعلقات خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہیں: امریکا

پاکستان سے تعلقات خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہیں: امریکا

 


اردو ٹائمز(نیوز) : امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات امریکی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہیں، نئی جمہوری حکومت سے تعاون جاری رہے گا۔وہائٹ ہاو¿س سے جاری بیان میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر اسٹیفن بیڈلے نے کہا کہ مصر میں پاکستانی وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور امریکی صدر بش کی ملاقات نہایت مثبت رہی۔ صدر بش نے پاکستانی وزیر اعظم کو یقین دلایا کہ امریکہ نئی حکومت سے تعلقات کو فروغ دے گا۔ اسٹیفن بیڈلے کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جمہوریت کی واپسی پر پاکستانی رہنما امریکہ کے شکر گزار ہیں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو پاکستان کے مفاد میں قرار دیتے ہیں۔






  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications