اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sun, 22 Jun 2008 09:43:00

اےشےا کپ مےں سخت مقابلہ ہوگا:مہےلا جے ودرھنے

اےشےا کپ مےں سخت مقابلہ ہوگا:مہےلا جے ودرھنے


اردو ٹائمز(نیوز) دفاعی چمپئن سری لنکا کے کپتان مہےلا جے وردھنے نے کہاہے کہ اےشےا کپ مےں سخت مقابلہ دےکھنے مےںآئے گا اور ےہ تمام ٹےموں کے لئے چےلنج ہوگا ۔ان کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان جوش سے بھرپور ہوگا۔سری لنکن سےاحت کو فروغ دےنے کے لئے منعقد کئے جانے والے اےونٹ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ برصغےر کی تمام اہم ٹےمےں اس وقت اچھی فارم مےں ہےں اور دےگر ممالک کی مانند ہمار ے لئے بھی اےشےا کپ نہاےت اہم ہے ،ہم نے اےشےا کپ کھےلا اور اس مےں کامےابی بھی حاصل کی ہے اور پاکستان مےں کھےلنا چےلنج ہوگا ۔انہوں نے کہاکہ تمام تےنوں ٹےمےں اس وقت خاصی اچھی فارم مےں ہےں اور اےک دوسرے کے خلاف کھےلنے کا وسےع تجربہ بھی رکتی ہےں لہذا ےہ ٹورنامنٹ پرجوش ہوگااور مےں اس اےونٹ کا انتظار کررہاہوں ۔اےشےا کپ رواں ماہ 24 جون سے کھےلا جائے گا۔سری لنکا اور بھارت کے درمےان ٹےسٹ سےرےز کا تذکرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ان کی ٹےم سچن ٹنڈولکر کو ٹےسٹ کرکٹ مےں سب سے زےادہ رنز بنانے والے بےٹسمےن بننے سے روکنے کی کوشش کرے گی۔انہوں نے کہاکہ ٹنڈولکر بھارتی ٹےم کا اہم بےٹسمےن ہے اس لئے ہمےں اس بات کو ےقےنی بنانے کی ضرورت ہے کہ ہم انہےں ردھم مےں آنے نہےں دےں اور رنز بنانے نہ دےں تاہم ٹنڈولکر نے اب تک جوکامےابی حاصل کی ہے اس کا کوئی موازنہ کرنا مشکل ہے جبکہ وہ اےک شاندار کرکٹر رہے ہےں اور متعدد سالوں تک تسلسل سے کارکردگی رےتے رہے اور مےں ےقےن سے کہتا ہوں کہ وہ رےکارڈ توڑےں گے لےکن ہمارے لئے چےلنج ےہ ہے کہ ان کے رےکارڈ توڑنے کے عمل مےں ممکنہ طور پر تاخےر کرادےں ۔سچن ٹنڈولکر کو دنےائے ٹےسٹ کرکٹ مےں برائن لارا کا رنز رےکارڈ توڑنے کے لئے چند سو رنز کی ضرورت ہے جبکہ اس وقت ٹنڈولکر نے 11782 رنز بنارکھے ہےں اور لارا کا رےکارڈ 11953 رنز ہے ۔بھارت کی ٹےم جولائی مےں سری لنکا کے خلاف تےن ٹےسٹ اور پانچ اےک روزہ مےچز کھےلے گی ۔







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications