اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Tue, 02 Dec 2008 02:32:00

2011ورلڈ کپ ، ایشیا سے منتقلی کی باتیں جھوٹ ہیں ، جیف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ جیف لاسن نے کہا ہے کہ ممبئی بم دھماکوں کے تناظر میں2011کے عالمی کپ کو آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ منتقل کرنےکی باتیں بلا جوازھیں

 سڈنی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ جیف لاسن نے کہا ہے کہ ممبئی بم دھماکوں کے تناظر میں2011کے عالمی کپ کو آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ منتقل کرنےکی باتیں بلا جوازھیں۔ایک انٹرویو میںانہوں نے کہا کہ دہشت گردی عا لمی مسئلہ ہے اورممبئی جیسے واقعات کہیں بھی ہو سکتے ھیں۔لاسن نے انگلینڈ کی ٹیم کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس نے ممبئی کے واقعات کے بعد بھارت سے جانےکا دوھرا معیاراختیارکیا۔لاسن کے مطابق انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو بھارت سے واپسی سے پہلے ہی سوچنا چاہئے تھا کہ ان کے اپنے ملک میں2005کے دھماکوں کے بعد کرکٹ جاری رہی تھی









 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier