اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 21 Nov 2008 02:28:00

ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی کانوائے پر فائرنگ

ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی کانوائے پر فائرنگ جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار

کوئٹہ (این این آئی)ضلع ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی کانوائے پر فائرنگ جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلا میں سیکورٹی فورسز معمول کے گشت پر تھے کہ نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کردی جوابی فائرنگ سے ملزمان قریبی پہاڑیوں پر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔









 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier