اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Wed, 19 Nov 2008 06:48:00

بزرگ سیاستدان کے بی خان کا بیٹا دل کا دورہ پڑنے سے پلاک

بزرگ سیاستدان اور سینئر پارلیمنٹیرین سردار خان بہادر خان المعروف کے بی خان کو بڑھاپے میں صدمہ جوانسال بیٹا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

راولاکوٹ(این این آئی)بزرگ سیاستدان اور سینئر پارلیمنٹیرین سردار خان بہادر خان المعروف کے بی خان کو بڑھاپے میں صدمہ جوانسال بیٹا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا-تفصیلات کے مطابق سرار خان بہادر خان سابق وزیرآزاد کشمیر کا اکلوتا بیٹا سردار آصف بدھ کی صبح انتقال کر گیا اسے آبائی گاﺅں جنڈالی میں سپرد خاک کر دیا گیا خان بہادر خان کا ایک بیٹا جواں عمری میں پہلے فوت ہو گیا تھا سردار آصف کی عمر تقریبا 42سال کے لگ بھگ تھی سردار آصف چوہدری عبداللہ کے داماد تھے









 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier