اسلام آباد (اردو ٹائمز) دنیا بھر
سمیت پاکستان میں بھی آج بچوں سے زبردست مشقت کے خاتمے کا دن پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
اس جبری مشقت دن کو منانے کا مقصد ان بچوں پر سے جبری مشقت جیسا ظالم ہٹانا اور
تعلیمی سہولتوں میسر کرتے ہوئے تعلیم تک ان کی رسائی کو فروغ دینا ہے۔ اس سال اس
عالمی دن کو منانے کا مقصد زرعی شعبے میں بچوں کی مشقت کو ختم کرنے کے بارے میں
شعور بیدار کرنا اور اس پر عمل کروانا ہے۔