ےو کے پاکستان چےمبرز آف کامرس کا ڈنر23جون کو ہو گا۔
ےو کے پاکستان چےمبرز آف کامرس کا ڈنر23جون کو ہو گا۔
اردو ٹائمز(نیوز) ےو کے پاکستان چےمبرز آف کامرس انڈسٹری مورخہ 23جون بروز پےر شام 7بجے اورےجنل لاہور کباب ہاﺅس آف کمرشل روڈ لندن مےں پاکستان سے آئے ہوئے سرکاری وفد کے اعزاز مےن عشائےہ کا اہتمام کےا ہے۔