صدر بش نے جی۔20 اجلاس کے بارے میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت کامیاب رہا
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) صدر بش نے جی۔20 اجلاس کے
بارے میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت کامیاب رہا۔ عالمی لیڈروں نے
اپنے مالیاتی نظاموں کو جدید دورسے ہم آہنگ کرنے اور مالی اداروں کے ضابطوں کو
بہتر بنانے سے اتفاق کیا ہے۔