اگلے سال دنیا بھر میں تیل کی یومیہ مانگ میں ڈھائی لاکھ بیرل سے زائد کی کمی آئے گی۔
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) اوپیک نے کہا ہے کہ اگلے
سال دنیا بھر میں تیل کی یومیہ مانگ میں ڈھائی لاکھ بیرل سے زائد کی کمی آئے گی۔
اس وقت یومیہ مانگ 80کروڑ 60 لاکھ 50 ہزار بیرل سے زائدہے۔