اردو ٹائمز(نیوز) الاسکا کی گورنر اور ری پبلکن پارٹی کی جانب سے نائب صدارت کی امیدوار سارہ پیلن کی ای میل تک ہیکروں نے رسائی حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے ان کے یاہو اکاﺅنٹ میں گھس کر کئی پیغامات اور تصاویر حاصل کر کے ایک اور ویب سائٹ پر چسپاں کی ہیں، جان میکین گروپ نے اسکی مذمت کی ہے۔