امریکہ کا کوئی جاسوس طیارہ تباہ نہیں ہوا: پینٹاگون
امریکہ کا کوئی جاسوس طیارہ تباہ نہیں ہوا: پینٹاگون
اردو ٹائمز(نیوز) پینٹاگون کے ایک اہلکار نے اس بات کی تردید کی ہے کہ امریکہ کا جاسوس طیارہ قبائلی علاقے میں تباہ ہو گیا۔ ترجمان نے کہا کہ امریکہ کا کوئی جاسوس طیارہ تباہ نہیں ہوا۔ پاکستانی فوج کے ترجمان نے بھی اس بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا تھا۔