اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 21 Nov 2008 01:37:00

باکسر عامر خان عابد ویلفیئر کے چیرٹی شو میں شرکت ہونگے

پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان باکسر عامر خان اور 14 دسمبر کو عابد ویلفیئر ٹرسٹ کے چیریٹی پروگرام میں شرکت کریں گے

برمنگھم (رپورٹ ارشد خان) پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان باکسر عامر خان اور 14 دسمبر کو عابد ویلفیئر ٹرسٹ کے چیریٹی پروگرام میں شرکت کریں گے۔ عابد ویلفیئر کا ڈڈیال آزاد کشمیر میں عابد میموریل ہسپتال کے نام سے ہسپتال بنانے کا منصوبہ منایا ہے۔ جس کے لئے پہلے سے بڑی رقم جمع کر کے زمین خرید لی گئی ہے۔ اس ہسپتال کی تعمیر پر تقریباً 2 لاکھ پونڈ خرچ ہوں گے۔ جہاں پر غریبوں کے لئے فری علاج معالجے کی سہولت دی جائے گی۔ ٹرسٹ کے چیئرمین راجہ رجاست علی نے کہا کہ ہسپتال ڈڈیال رٹہ موڑ پر بنایا جائے گا اور اپنی نوعیت کا واحد منصوبہ ہو گا جس میں غریبوں مسکینوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔ کمیونٹی سے اپیل ہے کہ وہ اس منصوبے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔







 تازہ ترین

  اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier