اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 25 Sep 2008 10:09:00

یوتھ فرینڈزidrfکے زیر اہتمام ملٹی کلچرل ایوننگ کا اہتمام

یوتھ فرینڈزidrfکے زیر اہتمام ملٹی کلچرل ایوننگ کا اہتمام
اردو ٹائمز(نیوز) یوتھ فرینڈز آف آئی ڈی آر ایف (انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریلیف فاﺅنڈیشن) کے زیر اہتمام 3 اکتوبر 2008 ءبروز جمعہ وڈبائین بینکویٹ ہال میں ایک ملٹی کلچرل میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں مختلف ثقافتی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا جائےگا جس میں بولیوین، آئرش، انڈین، پنجابی، سری لنکن اور افغانی شامل ہیں۔ پروگرام کی مہمان خصوصی صوبائی وزیر تعلیم مس کیتھلین ون ہوں گی۔ اس تقریب میں چار سو سے پانچ سو افراد کی شرکت متوقع ہے۔ تقریب میں بوفے ڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ اس تقریب سے حاصل ہونے والی آمدنی گیانا میں دیہی خواتین کی فلاح و بہبود کے پراجیکٹ پر استعمال کی جائے گی۔







 تازہ ترین

  اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier