اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 04 Sep 2008 12:57:00

کیوریٹو ہیٹنگ اینڈ کولنگ کمیونٹی کی خدمت میں پیش پیش ہیں

کیوریٹو ہیٹنگ اینڈ کولنگ کمیونٹی کی خدمت میں پیش پیش ہیں
اردو ٹائمز(نیوز) گھر ہو آفس ہیٹنگ کی ضرورت ہو یا پھر کولنگ کی یا آپ ڈکٹنگ کی صفائی کروانا چاہتے ہوں تو اس میں ماہرانہ اور تجربہ کار سٹاف کے ساتھ GTA میں ایک ہی نام معروف ہے۔ کیوریٹو ہیٹنگ اور کولنگ خصوصی اور رعایتی قیمتوں پر خدمات انجام دے رہا ہے۔ 2 ٹن کے 13 سیٹر برانڈڈ ائرکنڈیشنر تنصیب کے ساتھ رعایتی قیمت پر حاصل کریں۔ اے سی کی پوری سروس کے لیے صرف $99 ڈالر وصول کیے جاتے ہیں۔ ڈکٹ کلیننگ کام پورے گھر میں صرف $129 ڈالر میں کروائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے ہاں سیفٹی چیک اپ کا بھی انتظام ہے۔ تمام کام بڑی تجربہ کاری سے کیا جاتا ہے۔ تسلی بخش کام کے بعد اور سیل کے بعد وارنٹی سروس بھی دستیاب ہے۔ ہماری کمپنی OACETT سے سرٹیفائیڈ ہے۔ ہمارے پاس ONLINE سروس بھی ہے۔ رابطے کے لیے 866-210-7460 یا 647-886-8888 پر کال کریں۔







 تازہ ترین

  اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier