اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 04 Sep 2008 12:57:00

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے پندرہ دن کی گارنٹی

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے پندرہ دن کی گارنٹی
اردو ٹائمز(نیوز) گاڑی ہو یا ٹرک یا پھر لیموزین اور فورک لفٹ ان کو چلانے سے پہلے لائسنس کا حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ گاڑی ذاتی استعمال کرنے کے لیے چلائیں یا پھر کمرشل یا بزنس کی خاطر یوتھ کار اور ٹرک ڈرائیونگ اکیڈمی آج کل خصوصی آفر دے رہی ہے۔ وہ کسی بھی قسم کا لائسنس لینے کے لیے صرف پندرہ دن کی گارنٹی دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دو ہفتے کی ٹریننگ کے بعد گارنٹی کے ساتھ لائسنس دلاتے ہیں۔ بیروزگار‘ ویلفیئر طلباءکے لیے خصوصی پیکیج شامل ہے۔ ٹرک کا لائسنس صرف $599 ڈالر دلواتے ہیں۔ فورک لفٹ کے لیے صرف اور صرف $70 ڈالر میں لائسنس کا حصول ممکن بنواتے ہیں۔ خواتین کو ٹریننگ کے لیے ان کے ہاں خصوصی طور پر لیڈی انسٹرکسٹر موجود ہیں کسی بھی قسم کے لائسنس کے حصول کے لیے آج ہی Bobby کو فون نمبر905-677-1299 پر رابطہ کریں۔






© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: air purifier