اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Wed, 19 Nov 2008 06:35:00

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بھٹہ مالک ہلاک ہو گیا

حب میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بھٹہ مالک کو ہلاک کردیا

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بھٹہ مالک کو ہلاک کردیاتفصیلات کے مطابق حب میں بدھ کی صبح نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اینٹ بنانے والے بھٹہ کے مالک حاجی محمد رمضان کو زخمی کردیا جسے ہسپتال پہنچایا جارہا تھا کہ وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی اورنامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔









 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier