اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 20 Jun 2008 04:29:00

دنیا کا سب سے خوبصورت لیکن بے رحم خطہ انٹار کٹکا

انٹار کٹکا دنیا کا سرد ترین اور زندگی کے لیے بے رحم ترین خطہ مانا جاتا ہے لیکن انٹار کٹکا قدرتی حسن سے یکسر عاری نہیں۔

Previous - Next

انٹار کٹکا دنیا کا سرد ترین اور زندگی کے لیے بے رحم ترین خطہ مانا جاتا ہے  لیکن انٹار کٹکا قدرتی حسن سے یکسر عاری نہیں۔ یہ دنیا کا سب سے ٹھنڈا ، خشک اور ہوادارصحرا  ہے۔ انٹار کٹکا کا تقریباََ 98 فیصد حصہ برف سے ڈھکا ہوا ہے جس میں سے 1٫6 کلومیٹر سخت ترین برف سے ڈھکا ہوا ہے اور باقی 2 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے ۔ یہ براعظم دنیا کا سب سے بڑا صحرا ہے لیکن جما ہوا صحرا۔  ٹمپریچر کے لحاظ سے سائنسدانوں کے مطابق ا سکا ٹمپریچر دنیا کا سب سے کم ترین ٹمپریچر ہے جو کہ منفی 89 ڈگری ہے۔  جہاں پر انسانی زندگی ممکن نہیں ِ





5 / 5 (1 Votes)






© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier