ڈک چینی اور گونزالیز پر فرد جرم عائد ، ساؤتھ ٹیکساس
ساﺅتھ ٹیکساس کی عدالت نے ڈک چینی اور گونزالیز پر فردجرم عائد کردی
ٹیکساس (نمائندہ خصوصی) ساﺅتھ ٹیکساس کی ایک گرینڈ
جیوری نے نائب صدر ڈک چینی اور اٹارنی جنرل البرٹو گونزالیز کو فیڈرل ڈیٹنشن سنٹر
میں قیدیوں سے بدسلوکی کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کردی ہے۔ ڈک چینی کے دفتر
سے جاری بیان کے مطابق ابھی اس فرد جرم کی کاپی نہیں ملی۔