ہلیری بہت ذہین ہیں اچھی وزیرخارجہ ثابت ہونگی: کسنجر
سابق امریکی وزیرخارجہ نے ہلیری کلنٹن کے بطور وزیرخارجہ بننے کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ ایک ممتاز وزیرخارجہ ثابت ہونگی
نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) سابق امریکی وزیرخارجہ
ہلیری کلنٹن نے ہلیری کلنٹن کے بطور وزیرخارجہ بننے کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ ایک
ممتاز وزیرخارجہ ثابت ہونگی۔ نئی دہلی میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں انہوں
نے کہا کہ ہلیری بہت ذہانت کی مالک ہیں۔