اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 21 Nov 2008 01:00:00

فرینڈز آف پاکستان نے امداد دینے کے روڈ میپ کی منظوری دیدی

ابوظہبی میں فرینڈز آف پاکستان کے اجلاس نے پاکستان کو امداد دینے کیلئے ایک روڈ میپ کی منظوری دیدی ہے

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی) ابوظہبی میں فرینڈز آف پاکستان کے اجلاس نے پاکستان کو امداد دینے کیلئے ایک روڈ میپ کی منظوری دیدی ہے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی جنوبی ایشیا امور کے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے کی۔ اجلاس میں شرکا نے اس بات کا اظہار کیا کہ دہشت گردی انتہا پسندی کا شکار پاکستان کی بھرپور مدد کی جائے۔







 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier