اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Tue, 02 Dec 2008 03:06:00

آسام ، مسافر ٹرین میں دھماکہ ، چار ہلاک ، ساٹھ زخمی

بھارت کی شورش زدہ ریاست آسام کے علاقے گوہاٹی میں مسافر ٹرین میں دھماکے سے چار افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہو گئے ہیں

گوہاٹی(این این آئی)بھارت کی شورش زدہ ریاست آسام کے علاقے گوہاٹی میں مسافر ٹرین میں دھماکے سے چار افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق آسام کے علاقے گوہاٹی میں مسافر ٹرین میں دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور 60زخمی ہوگئے دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر امدادی ٹیمیں مو قع پر پہنچ گئی ہیں اور لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتالوںمیں منتقل کر دیاگیاہے۔ حکام نے ہلاکتوںمیں اضافے کا خد شہ ظاہر کیا ہے۔







 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier