کئی سالوں سے محقیقن کا یہی خیال
تھا کہ ہائی بلڈ پریشر خون کی نالیون کو سکیڑتا،اور لو بلڈ پریشر کھولتا ہے لیکن
حال ہی میں ہونے والی تحقیقن سے محقیقن نے یہ ثابت کیا ہےکہ پروٹین کی جو مقدار اس سارے عمل کی ذمہ دار
ہوتی ہے اس کا صحیح اندازہ ممکن نہیں ہے۔ ان دنوں ایٹمی قوت والے مائیکرسکوپی
استعمال کرتے ہوئے اور خون کی نالیون کو جسم سے باہر علحیدہ کرتے ہوئے مسوری
یونیورسٹی کے محقیقن نے ثابت کیا ہےکہ وہ
پروٹین جو خون کے بہاؤ اور ویسکولر ریذیسٹنس کو کنٹرول کرنےمیں اہم کردار ادا کرتا ہے کوئی اور پروٹین ہے۔
اس تحقیق سے محقیقں ویسکولر بیماریوں کو سمجھنے میں ایک قدم آگے بڑھ گئے ہیں۔ اور
توقع کر رہے ہیں کہ ہائی بلڈ پریشر اور شوگر جیسی بیماریون کو نسبتا بہتر سمجھا جا
سکے گا۔