اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sat, 20 Sep 2008 06:02:00

ایک نیا اینٹی کینسر میکلیژیم

ایک نیا اینٹی کینسر میکلیژیم

محقیقن نے معلوم کیا ہے کہ لمبی عمر مین روڈنٹس میں ایک ایسا میکلیژیم پایا جاتا ہے جو کینسر کو روکنے یا ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ایجنگ سیل کے تازہ ترین شمارے میں چھپنے والی اس رپورٹ کے بارے میں یونیورسٹی آف روچیسٹر کے حیاتیات دانوں کا کہنا ہے کہ چھوٹے جسم لیکن لمبی عمروں والے روڈنٹس نے ایک ایسا اینٹی کینسر میکلیژیم پیدا کیا ہے جو پہلے موجود نہیں تھا۔ اور جو ان تمام اینٹی کینسر میکلیژیم سے مختلف ہے جنہیں انسان یا بڑے بڑے جانور استعمال میں لاتے رہے ہیں۔








© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: air purifier