ریڑھ کی ہڈی سے متعلق چوٹوں کا علاج کرنے میں
محقیقین نے قابل قدر اضافے کیے ہیں۔ کولوریڈو اور نیویارک کے محقیقن نے یہ ثابت
کرنے کی کوشش کی ہے کہ سٹیم سیلز ٹرانسپلانٹینش سے پہلے ایک ایسے طریقے سے اپنی
خطرناک رکاوٹ پر قابو پا سکتے ہیں جو انہیں ریڑھ کی ہڈی کی چوٹوں کو ٹھیک کرنے میں
دشواری پیدا کرتی تھی۔ محقیقن کا خیال ہے کہ ٹرانسپلانٹیشن سے پہلے سٹیم سیلز کو کار
آمد بنانے سے ریڑھ کی ہڈی کی چوٹیں جلد ٹھیک ہو سکتی ہیں۔