بکی
بالز اپنے اندر زندہ ریشوں میں جمع ہونے کی بہت بڑی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پرڈیو
یونیورسٹی کی تحقیق یہ ثابت کرتی ہے کہ کاربن کے فلرین یا بکی بالز نامی مالیکیول
جانوروں کے ریشون میں اکٹھے ہونے کے بہت زیادہ صلاحیت رکھتے ہیں۔ لیکن یہ بات بھی
ئی ہے کہ یہ مالیکیول
سورج کی روشنی میں ٹوٹ جاتے ہیں۔ چاہے یہ ٹوٹنا اپنے ماحولیاتی خطرات کو کم کرنے
کےلیے ہی کیون نہ ہو۔