اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sat, 30 Aug 2008 08:11:00

ادویات کا استعمال بحر الکاہل کی مچھلیوں کے لءے خطرہ

ادویات کا استعمال بحر الکاہل کی مچھلیوں کے لءے خطرہ

31 جولاءی کو نیشنل میراءن فشریز سروس نے ایک رپورٹ کی صورت میں بایالوجیکل راءے دی جس میں کہا گیا ہے کہ بحرالکاہل کی مچھلیاں جو پہلے ہی بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں تین کرم کش ادویات سے متاثر ہو رہی ہیں۔ یہ تجزیہ ان مچھلیوں کی زندگی پر کرم کش ادویات کے اثرات کا جاءزہ لینے کے لءے کیا گیا۔ کہا جاتا ہے کہ اس تجزیے میں چار سال تک 37 ادویات کو استعمال کیا گیا جن میں سے تین ان کے لءے کلی اور باقی جزوی طور پر مہلک ثابت ہوتی معلوم ہو رہی ہیں۔









 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier