اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Tue, 02 Dec 2008 05:08:00

ایف ایم ریڈیو کے ڈی جے بھی ٹی وی کی رونق بن گئے

نجی ٹی وی چینل سے ایف ایم ریڈیو 101کے ڈی جے پہلی مرتبہ ٹیلی ویژن سکرین کے ذریعے عوام کے سامنے آئینگے

لاہور( این این آئی)ایف ایم ریڈیو 101کے ڈی جے بھی ٹی وی سکرین کی رونق بن گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ ایک نجی ٹی وی نے ایف ایم 101کے ڈی جے کے انٹرویو ریکارڈ کئے ہیں جن کو عید کے حوالے سے ہونےوالے پروگراموں میں پیش کیا جائیگا۔ اس پروگرام کا نام ”یہ ہے ریڈیو پاکستان “ہے ۔نجی ٹی وی چینل سے ایف ایم ریڈیو 101کے ڈی جے پہلی مرتبہ ٹیلی ویژن سکرین کے ذریعے عوام کے سامنے آئینگے ۔ ان میں سے ڈی جے سحرش شیخ ‘شازیہ اورشفق شامل ہیں ۔ پروگرا م کے میزبان نور الحسن ہیں ۔









 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier