اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 04 Sep 2008 04:33:00

بلیک ہول کے ک نارے پر انتہاءی قریب سے نگاہ

بلیک ہول کے ک نارے پر انتہاءی قریب سے نگاہ

ماہرین علم فلکیات  ہماری کہکہشان ملکی وے کے عین مرکز میں واقع عظیم ترین بلیک ہول کو بہت قریب سے دیکھ لینے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔ ہواءی ، ایریزونا اور کیلیفورنیا میں خوردبینوں کو اکٹھا کر کے ساءنسدانوں نے ایک ایسے ڈھانچے کو اخذ کیا ہے جو 37 درجے ماءکرو آرک سیکنبڈ کے کول زاویے پر ہے۔ یہ زاویہ 240000 میل کے فاصلے پر واقع چاند کی سطح سے نظر آنے والے بیس بال کے برابر شمار کیا جاتا ہے۔ یہ مشاہدات علم فلکیات میں کءے گءے مشاہدات میں سب سے اونچے درجے کے کی ریزولیوشن پر واقع ہیں۔ رسالہ نیچر کے 4 سپتمبر والے شمارے میں ایم آءی ٹی ک ے آتھر شیفرڈ ڈولمین کا کہنا ہے کہ  یہ ٹیکنیک ہماری کہکہشان کے مرکزی بلیک ہول کے قریب علاقے کا ایسا منطر پیش کرتی ہے جو اپنی حٰیثیت میں لاثانی نوعیت کا حامل ہے۔









 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier