اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Tue, 02 Sep 2008 07:11:00

چین کی تیسری خلاءی پرواز

چین سپتمبر میں تیسری ایسی خلاءی پرواز کرے گا جو انسان کے ہاتھوں تکمیل پر پہنچے گی

ایک رپورٹ کے مطابق چین نے اپنی تیسری خلاءی پرواز جو انسان کے ہاتھوں ہو رہی ہے کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ نا معلوم ذراءع کا حوالہ دیتے ہوءے ہانگ کانگ کا اخبار وین واءی پو کہتا ہے کہ شینزو ہفتم کی پرواز سترہ سپتمبر کو بیجنگ پیرالمپکس کے آخری روز اور یکم اکتوبر یعنی  چین کے اپنے قومی دن کے درمیان کسی تاریخ کو واقع ہونے والی ہے۔

چین نے اپنا پہلا آدمی یانگ لیوی 2003 کو خلا میں اتارا تھا۔ یانگ لیوی کو خلا میں اتارنے کے بعد چین دنیا کا تیسرا ملک بن گیا جس نے خلا میں اپنا آدمی بھیج کا وہاں خلاءی سٹیشن قاءم کر لیا ہے۔ سوویٹ یونین اور یوناءٹڈ سٹیٹس اس سے پہلے یہ کام کر چکے ہیں۔









 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier